Friday 8 August 2014

حکومت کبھی تشدد کے جواب میں متشدد نہیں ہوتی۔کبھی محاذ آرائی کی پالیسی نہیں اپناتی ۔پاکستانی حکومت لیکن دوسری طرف جاتی نظر آتی ہے۔ خدا را عوام کو مشتعل نہ کریں

Wednesday 6 August 2014

آزادی مارچ ضرور کریں لیکن کچھ باتیں ذہن میں ضرور رکھیں۔پڑھئیے آج کا نقارہِ خدا

Tuesday 5 August 2014

پوری دنیا میں اس وقت مسلمان جہاد میں مصروف ہیں لیکن کس کے خلاف آئیے دیکھتے آج کے نقارہ خدا میں

Sunday 3 August 2014

میں ایک خاص بڑھئی کی تلاش میں ہوں جو صرف پلیاں بنانا جانتا ہے۔ مجھے امید ہے آج کا کالم پڑھ کے آپ بھی اس کی تلاش میں کل کھڑے ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔حالاتِ حاضرہ کے تناظر میں لکھا گیا خاص کالم           

Thursday 31 July 2014

آج کا کالم۔۔ کیا ڈی چوک کا دھرنا  مصر کی طرح ایک پاکستانی اسیسی کی پیدایش کا سبب بنے گا